اھواز میں خواتين كی قرآنی تعليم و ترتيب كے لیے شارٹ كورس كا انعقاد-

IQNA

اھواز میں خواتين كی قرآنی تعليم و ترتيب كے لیے شارٹ كورس كا انعقاد-

11:24 - December 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1512543
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ خوزستان كے ادارہ تبليغات اسلامی(شعبہ خواتين) میں مختلف سطح پر قرآنی تعليم و تربيت كے لیے ايك شارٹ كورس كا انعقاد كيا جا رہا ہے-
صوبہ خوزستان كے سازمان تبليغات اسلامی (شعبہ خواتين كی انچارج شھلا حاتمی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كيساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس شارٹ كورس میں ابتدائی سطح پر روخوانی ،روان خوانی و تجويد سطح دو میں تجويد عالی اور سطح سوم میں قرآن كے مختلف فنون كی عاشقان كلام الہی كو تدريس كی جاۓ گی -،حاتمی نے كہا كہ یہ شارٹ كورس نومبر میں شروع ہوا ہے اور دسمبر كے آخر تك جاری رھيگا-
انہوں نے كہا كہ اس شارٹ كورس میں ۳۵ طالبات شريك ہیں جن كو خانم ايمان تميمی اور فخریہ سيلاويان ھر روز تين گھنٹے درس ديتی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha