ايكنا،كے اعزازی نامہ نگار نے رسا ساﺋیٹ سے نقل كيا ہے كہ حجت اللہ يراق طلايی نے حضرت آيت اللہ ناصر مكارم شيرازی كی زندگی پر ايك دستاويزی فلم بنانے كے بارے میں خبر ديتے ہوۓ كہا:صوبہ میں محنت وكوشش كی ثقافت كی ترويج كرنا انتہائی ضروری ہے –
انہوں نے كہا: اگر صوبہ میں محنت اور كوشش كو لوگوں كے ازھان میں اجاگر كيا جاۓ تو آيندہ سالوں میں ہم ،اقتصادی ،معاشرتی ،ثقافتی اور صنعتی ميدانوںمیں اس كا نتيجہ ديكھ سكیں گے-
انہوں نے ان حالات تك پہچنے كی كيفيت كے بارے میں كہا:ہم نے ساٹھ حصوں پر مشتمل ايك پروگرام تيار كيا ہے جس میں مختلف مایہ ناز شخصيات كا تعارف كروايا جاۓ گا-