ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا نے ترنڈ نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كانفرنس مسلم و مسيحی راھنماٶں كے مابين ماسكو يا باكو میں منعقد ہوگی-اس كانفرنس كا مقصد دونوں الہی اديان كے مابين پيروكاروں كے رابطے كو مستحكم كرنا اور خصوصا دونوں اديان كے علماء كے مابين تبادلہ خيال كو وسيع كرنا بتايا گيا ہے –