سال پيغمبرۖ اعظم كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں ٫٫فروغ ابديت ٬٬ نامی كتاب كی طباعت-

IQNA

سال پيغمبرۖ اعظم كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں ٫٫فروغ ابديت ٬٬ نامی كتاب كی طباعت-

11:28 - December 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1513248
ادبی گروپ: سال پيغمبرۖ كی مناسبت سے قاﺋم شدہ بين الاقوامی كمیٹی نے سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے فروغ ابديت نامی كتاب كی اشاعت كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ثقافت و ارتباطات اسلامی اسلامی كے ناﺋب مدير نے سال پيغمبر اعظم ۖ منعقد كرنے والی كمیٹی سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ تھائی لينڈ میں خانہ فرھنگ اسلامی كی درخواست پر كتاب فروغ ابديت كی اشاعت كی گئی ہے –
عزيز اللہ محمدی نے كہا كہ سال پيغمبرۖ كی مناسبت سے یہ كتاب تھائی لينڈ اور ہمسایہ ممالك میں بھيجی جاۓ گی-
انہوں نے مزيد كہا كہ عنقريب اس كتاب كا٫٫اردو زبان ٬٬ میں ترجمہ كيا جاۓ گا اور ہندوستان میں تقسيم كی جاۓ گی-
انہوں نے كہا كہ یہ كتاب ۲ جلدوں اور ۶۰۰ صفحات پر مشتمل ہے اور بنكاك میں ۱۳ ڈالر میں فروخت ہوئی ہے-

نظرات بینندگان
captcha