ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں آيات اور سورتوں كے نزول كی تاريخ كے بارے میں تحقيق كی گئی ہے-
یہ كتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے –
پہلے باب میں ٫٫كليات ٬٬ كو پيش كيا گيا ہے-
دوسرے باب میں اسلامی تاريخوں كے تعيين كا تعارف كرايا گيا ہے –تيسرے باب میں محققين كی سوانح حيات پر روشنی ڈالی گئی ہے-
چوتھے باب میں متشرقين كی نظر میں اسلامی تاريخوں كے تعين كے بارے میں بحث كی گئ ہے-
پانچویں باب میں نتاﺋج اور مشوروں كو بيان كيا گيا ہے –