ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلام آن لاﺋن سے نقل كيا ہے كہ یہ منصوبہ اس مقصد كے تحت شروع كيا گيا ہے تاكہ طلباء دوسرے اديان كے ساتھ ساتھ اسلامی تعليمات سے آشنائی حاصل كر سكیں-
برطانیہ كی مسلم انجمن كے سربراہ نے كہا كہ دين اسلام كے تعارف كا یہ بہترين موقع ہے –
قابل ذكر ہے كہ اسكولوں میں اسلامی تعليمات كے تعارف كے لیے كتابوں كے ساتھ سیڈيز اور ویڈيو كيسٹ بھی تقسيم كی گئی ہے-