لندن كے اسكولوں میں اصول اسلام كے بارے میں كتابوں كی تقسيم كا آغاز –

IQNA

لندن كے اسكولوں میں اصول اسلام كے بارے میں كتابوں كی تقسيم كا آغاز –

11:57 - December 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1513271
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی مسلم كمیٹی نے اصول اسلام كے بارے میں طلباء كے اسكولوں میں كتابوں كی تقسيم كا كام ۸ دسمبر سے شروع كر ديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلام آن لاﺋن سے نقل كيا ہے كہ یہ منصوبہ اس مقصد كے تحت شروع كيا گيا ہے تاكہ طلباء دوسرے اديان كے ساتھ ساتھ اسلامی تعليمات سے آشنائی حاصل كر سكیں-
برطانیہ كی مسلم انجمن كے سربراہ نے كہا كہ دين اسلام كے تعارف كا یہ بہترين موقع ہے –
قابل ذكر ہے كہ اسكولوں میں اسلامی تعليمات كے تعارف كے لیے كتابوں كے ساتھ سیڈيز اور ویڈيو كيسٹ بھی تقسيم كی گئی ہے-
نظرات بینندگان
captcha