جامعۃ القرآن اھواز میں روخوانی كا جديد شارٹ كورس-

IQNA

جامعۃ القرآن اھواز میں روخوانی كا جديد شارٹ كورس-

11:50 - December 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1513512
قرآنی سرگرمياں گروپ: جامعۃ القرآن ،خواتين سكيشن اھواز میں قرآن كی روخوانی اور روانخوانی كا جديد شارٹ كورس شروع كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ،منطقہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ،یہ شارٹ كورس ۹ دسمبر سے شروع ہو چكا ہے اور اس میں ۱۶ سے ۲۵ سال تك كی خواتين نيز ۲۵ سے ۳۵ سال تك كی خواتين شركت كر سكیں گی-
موصولہ رپورٹ كے مطابق ہفتہ اور سوموار كے دن منصورہ ملتجی اور الہام عليزادہ كلاسیں لیں گی واضح رہے كے اس شارٹ كورس میں۸۰ خواتين شركت كر رہی ہے-
نظرات بینندگان
captcha