۹ جلدوں پر مشتمل كتاب ٫،مشروطيت اور شيخ فضل اللہ نوری ٬٬ منظر عام پر آگئی-

IQNA

۹ جلدوں پر مشتمل كتاب ٫،مشروطيت اور شيخ فضل اللہ نوری ٬٬ منظر عام پر آگئی-

12:55 - December 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1513801
ادبی گروپ: ۹ جلدوں پر مشتمل علی ابوالحسنی كی لكھی ہوئی كتاب منظر عام پر آگئی جس میں آپ نے مشروطيت اور شيخ فضل اللہ كے بارے میں تاريخی اور تحليلی گفتگو كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب مشروطيت كے سو سال پورے ہونے كی مناسبت سے سامنے آئی ہے-
كتاب كی پہلی جلد میں علامہ نوری كی شخصيت اور ان كی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے –
دوسری جلد میں شيخ فضل اللہ نوری اور تحريك مشروطہ كے عنوان پر بحث كی گئی ہے-
تيسری جلد میں سبز فكر ،اور سرخ زندگی كے عنوان پر بحث كی گئی ہے-
چوتھی جلد میں شيخ فضل اللہ نوری كی شہادت پر تفصيلی بحث كی گئی ہے-
پانچویں جلد میں ان كے سياسی نظريات بيان كے گۓ ہیں-
چھٹی جلد میں شيخ فضل اللہ نوری كے حقيقی قاتل كو بے نقاب كيا گيا ہے-
ساتویں جلد میں شيخ فضل اللہ كے كارناموں كو بيان كيا گيا ہے –
آٹھویں جلد میں شيخ فضل اللہ كے متعلق ہونے والے پروپيگنڈہ پر تحليل كی گئی ہے-
نویں جلد میں ٫ مشروطيت اور شيخ فضل اللہ نوری نے موضوع پر آيت اللہ حاج شيخ حسين لنكرانی كے نظريات بيان كۓ گۓ ہیں-

نظرات بینندگان
captcha