ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مفكرہ الاسلام ،ساﺋٹ سے نقل كيا ہے كہ اسپين كے مشہور مصنف جناب لافاييل كانسينوس اسبنس ، كی پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی حيات طيبہ پر لكھی جانے والی كتاب منظر عام پر آ گئئ ہے –
قابل ذكر ہے كہ اس سے پہلے بھی اسلام سے متعلق ان كی لكھی ہوئی كتابیں شايع ہو چكی ہیں-
سب سے پہلے انہوں نے قرآن مجيد كا اسپينی زبان میں ترجمہ كيا تھا جسے عوام نے بے حد پسند كيا-