صوبہ خراسان رضوی كے دارالقرآن كی اہم ترين ذمہ داری قرآنی مبلغين كو تبليغ كے مواقع فراہم كرنا ہے-

IQNA

11:05 - December 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1514173

صوبہ خراسان رضوی كے دارالقرآن كی اہم ترين ذمہ داری قرآنی مبلغين كو تبليغ كے مواقع فراہم كرنا ہے-

قرآنی سرگرمياں گروپ: قاری اور مبلغ قرآن كو تبليغ اور تدريس كے لیے بھيجنا صوبہ خراسان رضوی كے دارالقرآن كے اہم امور میں سے ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے گفتگو كرتے ہوۓ دارالقرآن كے سربراہ جناب محمد علی زادہ نے كہا كہ دارالقرآن كی طرف سے مدارس مساجد ،امام بارگاہوں اور ادارہ جات میں مبلغين قرآن كو تبليغ كے لیے بھيجا جاتا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اگرچہ ہمارا یہ پروگرام پورا سال جاری رہتا ہے ليكن گرميوں كی چھٹيوں اور ماہ رمضان میں قرآنی كلاسوں میں ايك خاص رونق پيدا ہو جاتی ہے –لہذا ان ايام میں دارالقرآن كی طرف سے زيادہ مبلغين بھيجے جاتے ہیں اور یہ ہماری اہم ترين ذمہ داريوں میں سے ہے –
نظرات بینندگان
captcha