جامعۃ القرآن خوزستان میں تجويد و قراﺋت كے شارٹ كورس كا آغاز-

IQNA

11:07 - December 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1514174

جامعۃ القرآن خوزستان میں تجويد و قراﺋت كے شارٹ كورس كا آغاز-

قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۱ دسمبر سے جامعۃ القرآن خوزستان شعبہ خواتين میں تجويد و قراﺋت كا ايك شارٹ كورس جاری ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس شارٹ كورس میں ۳۰ خواتين كہ جن كی عمریں ۱۶ سے ۴۰ سال كے درميان ہے شريك ہیں
تجويد كی كلاسیں ھفتہ اور سوموار كے دن ۲ ماہ كے لیے منعقد كی جاﺋیں گی-
اس كے علاوہ ايك كلاس قراﺋت كی ركھی جا رہی ہے جس میں ۲۵ خواتين سوموار اور بدھ كے دن ہر روز دو گھنٹے قراﺋت قرآن سيكھتی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha