حرم رضوی گروپ:۲۳ ذيقعدہ كو امام رضا علیہ السلام كی زيارت كا دن ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا بارگاہ رضوی كے زاﺋرين كی خدمت میں تبريك و تھنيت پيش كرتی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام كی زيارت كے دن كی مناسبت سے اپنے مولی كی خدمت میں سلام پيش كرتی ہے السلام عليك يا علی بن موسی الرضا اور ساتھ ہی تمام زاﺋرين كی خدمت میں تبريك و تہنيت پيش كرتی ہے-