پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی شخصيت سے بہتر آشنائی كے لیے مطالعہ كتاب كا مقابلہ-

IQNA

پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی شخصيت سے بہتر آشنائی كے لیے مطالعہ كتاب كا مقابلہ-

11:52 - December 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1514536
ادبی گروپ:پيغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے سال كی مناسبت سے آنحضرت ۖ كی شخصيت سے آشنائی كے لیے مطالعہ كتاب كا ايك مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلہ كے سوالات جناب علی ھرندی كی لكھی ہوئی كتاب (سيرہ و سخن پيغمبر اعظم ۖ )سے تيار كیے جاﺋیں گے –
شاﺋقين اس كتاب كے مطالعہ كے بعد دس معروضی سوالات اور دس تشريحی سوالات كے جوابات لكھ كر عيد غدير تك روانہ كر دیں-
قابل ذكر ہے كہ اس مقابلے كے سوالات اس ساﺋٹ پر موجود ہیں Mobin.mol.org.ir
كامياب افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha