اس سال انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كے موقع پر تين جديد لائبريرياں قومی لائبريری كے ساتھ اپنی فعاليت شروع كرد یں گی-

IQNA

13:40 - December 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1515535

اس سال انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كے موقع پر تين جديد لائبريرياں قومی لائبريری كے ساتھ اپنی فعاليت شروع كرد یں گی-

فكر و نظر گروپ:اسلامی جمہوری ايران كی قومی لائبريری كے انچاج نے كہا كہ ايران كی قومی لائبريری ملت ايران كی علمی اور ثقافتی ميراث ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق جناب اشعری كہ جو صدر كی ثقافتی سرگرميوں كے مشير ہیں نے كہا كہ انقلاب كی سالگردہ كے موقع پر تين لائبريرياں جو كہ نابيناٶں ،بچوں اور نوجوانوں كے ساتھ مختص ہوں گی قومی لائبريری كے ساتھ اپنی فعاليت شروع كر دیں گی-

نظرات بینندگان
captcha