٫٫اوزاكا ٬٬ ايران اور اسلام كے بارے میں كانفرنس كی ميزبانی كرے گا –

IQNA

٫٫اوزاكا ٬٬ ايران اور اسلام كے بارے میں كانفرنس كی ميزبانی كرے گا –

15:29 - December 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1515597
بين الاقوامی گروپ: جاپان كے شہر اوزاكا كی غير ملكی زبانوں كے مطالعات كی يونيورسٹی ،ايران اور اسلام كے موضوع پر ايك كانفرنس كا انعقاد كر رہی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مانيا نيوز سنٹر سے نقل كيا ہے كہ یہ ۹ روزہ كانفرنس جو ۳ جنوری ۲۰۰۷ ء سے ۱۲ جنوری تك جاپان كے شہر اوزاكا میں منعقد ہوگی ا س كانفرنس میں ايران كی مختلف يونيورسٹيوں كے پروفيسر حضرات شركت كریں گے اور ايران میں اسلام اور موجودہ ادبيات فارسی كے عناوين پرا پنے مقالات پيش كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha