دينی اور يونيورسٹی كے طلاب كے درميان نہج البلاغہ كے موضوع پر مشہد مقدس میں ايك علمی نشست كا انعقاد-

IQNA

11:51 - December 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1516194

دينی اور يونيورسٹی كے طلاب كے درميان نہج البلاغہ كے موضوع پر مشہد مقدس میں ايك علمی نشست كا انعقاد-

گروہ حرم رضوی: ادارہ تبليغات و ارتباطات اسلامی كی طرف سے نہج البلاغہ پر پہلی علمی نشست حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں منعقد ہوگی-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس نشست كہ جس میں دينی طلبہ اور يونيورسٹيوں كے طلبہ وطالبات شركت كر رہے ہیں میں حجت الاسلام والمسلمين نظافت ،نہج البلاغہ كے موضوعات كے بارے میں گفتگو كریں گے-
یہ نشست سایہ سار نہج البلاغہ كے عنوان سے پير يكم جنوری ۲۰۰۷ كو شروع ہوگی اور ۱۰ ہفتوں تك جاری رہے گی-

نظرات بینندگان
captcha