ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی اسلامی سے نقل كيا ہے كہ احسان اوغلو نے عيد قربان كے موقع پر مسلمانوں كو مبارك باد پيش كی اور كہا كہ ميری خدا سے دعا ہے كہ یہ عيد مسلمانوں كی بہتری اور ترقی كا باعث بنے اور خدا مسلمانوں كو حقيقی اسلام كو سمجھنے كی توفيق عطا فرما
جناب اوغلو احسان نے مسلمانوں كے درميان اختلافات كا ذكر كرتے ہوۓ كہا كہ اسلام كو مذھبی اختلافات سےبہت نقصان پہنچا ہے اور اختلاف نظر اس بات كا باعث بنا ہے كہ مسلمانوں كی بے احترامی كی جاۓ اور مسلمانوں كے حقوق اور اسلامی اقدار كو پامال كيا جاۓ-