ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) نے پاكستان ٹائمز سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار ۲۴ جنوری ۲۰۰۷ ء كو پاكستان كے شهر كراچی میں منعقد ہوگا جس میں اس انسٹیٹيوٹ كے سربراہ بھی شركت كریں گے-
اس سيمينار میں پاكستان اسٹیٹ بينك كے سربراہ جناب ڈاكٹر شمشاد اختر خطاب كریں گے-
اس پروگرام میں ملائشيا ،انڈونيشيا سعودی عرب ،عرب امارات اور دوسرے اسلامی ممالك كے نمائندے بھی اپنے اپنے ممالك كے اسلامی مالياتی پروگراموں كی وضاحت كریں گے-