ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حسينیہ اہل بيت ۜ كمیٹی كے چيئرمين كے مطابق باكو كی تمام مساجداور مذھبی مقامات پر جشن عيد غدير مذھبی عقيدت واحترام سے منايا جاۓ گا-
انہوں نے كہا كہ اس حسينیہ میں عيد غدير كا ايك عظيم الشان جشن منعقد ہوگا جس میں محمد و آل محمدۖ كے عاشق و محب، محمد و آل محمد كے ساتھ اپنی عقيدت كا اظہار كریں گے-