ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خوزستان كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين عباس بسی خاستہ نے حفاظ قرآن اور خادمان قرانی كے ساتھ ايك نشست میں كہا كہ ہم نے ۱۳۸۵ میں اپنی نشستوں كا آغاز حفاظ قرآن اور خادمان قرآن سے كيا-