ھالينڈ كا عيسائی، گيلان میں مشرف بہ اسلام ہو گيا-

IQNA

ھالينڈ كا عيسائی، گيلان میں مشرف بہ اسلام ہو گيا-

12:37 - January 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1518404
اعزازی گروپ:ھالينڈ كا عيسائی باشندہ ھنڈريك آنتو ينوس آرھكك نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ زين العابدين قربانی كے حضور كلمہ شھادتين پڑھ كر مشرف بہ اسلام ہو گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی نامہ نگار نے تبليغات اسلامی گيلان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امام جمعہ گيلان نے كہا كہ اسلام ايك آسان مذھب ہے جو صرف زبان سے شھادتين جاری كرنے سے معرض وجود میں آجاتا ہے ليكن ايك مسلم پر كچھ ذمہ دارياں بھی ڈال ديتا ہے آيت اللہ قربانی نے كہا كہ اسلام زندگی ،انسانيت ،اخوت و برادری كا مذھب ہے لہذا جب ايك شخص حلقہ بگوش اسلام ہو جاتا ہے خداوند عالم كی طرف سے اس پر كچھ فرائض عائد ہوجاتے ہیں جن پر عمل پيرا ہونا اس كے لیے ضروری ہو جاتا ہے-

نظرات بینندگان
captcha