امريكی حجاج كرام كے ساتھ سلوك كو اسلامی كونسل امريكہ نے تحت نظر ركھا ہے-

IQNA

امريكی حجاج كرام كے ساتھ سلوك كو اسلامی كونسل امريكہ نے تحت نظر ركھا ہے-

13:53 - January 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1518676
بين الاقوامی گروپ:اسلامی كونسل نے اعتراض كيا ہے كہ حج بيت اللہ كی سعادت سے واپس آنے والے حجاج كرام كے ساتھ ائرپورٹ حكام كے سلوك كو تحت نظر ركھا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا) نے سی پی آيی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ كی سب سے بڑی اسلامی كونسل نے اعلان كيا ہے كہ حج سے واپس لوٹنے والے حجاج كرام كے ساتھ ائرپورٹ كے رویہ كو زير نظر ركھا جاۓ گا-سی اے ائی ار نے امريكی حكام سے ائر پورٹ كے عہدہ داروں كی بے جا سختی كی شكايت كی تھی اس سال ۱۵ ہزار امريكی خانہ خدا كی زيارت كے لیے مكہ گۓ ہیں-
واضح رہے كہ امريكہ میں مسلمانوں كی سب سے بڑی انجمن كيئر ۱۹۹۰ میں تشكيل پائی جس كا كام امريكہ میں اسلام كی ثقافت كو پھيلانا اور مسلمانوں كے حقوق كا دفاع كرنا ہے-
نظرات بینندگان
captcha