دمشق ٫٫محمد رسول اللہ ،پيغمبر صلح ،عدالت و عزت ٬٬ نامی بين الاقوامی كانفرنس كی ميزبانی كريگا-

IQNA

13:59 - January 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1518681

دمشق ٫٫محمد رسول اللہ ،پيغمبر صلح ،عدالت و عزت ٬٬ نامی بين الاقوامی كانفرنس كی ميزبانی كريگا-

بين الاقوامی گروپ:محمد رسول اللہ پيغمبر صلح ،عدالت و عزت نامی بين الاقوامی كانفرنس ۱۰ دسمبر كو دنيا بھر كے دانشوروں كی موجودگی میں دمشق میں منعقد ہو رہی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلامی ثقافتی امور كے عمومی رابطہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس میں شام میں نمائندہ ولی فقیہ اور دوسرے عہدہ دار اس كانفرنس میں شركت كریں گے-
واضح رہے كہ اس كانفرنس كا تومی اسد لائبريری میں انعقاد ہوگا اور اس كی دوسری نشست خانہ فرھنگ ايران میں منعقد ہوگی-

نظرات بینندگان
captcha