پيغمبر اكرمۖ كے خطبہ غديریہ كا بنگالی زبان میں ترجمہ ،بنگلہ ديش میں شائع ہو گيا-

IQNA

پيغمبر اكرمۖ كے خطبہ غديریہ كا بنگالی زبان میں ترجمہ ،بنگلہ ديش میں شائع ہو گيا-

14:54 - January 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1520251
بين الاقوامی گروپ:سال پيغمبر اعظم ۖ كی مناسبت سے پيغمبر اكرمۖ كے خطبہ غديریہ كا بنگالی زبان میں ترجمہ عربی متن كے ساتھ بنگلہ ديش میں شائع ہوا-
ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے سازمان فرھنگ و ارتباطات كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ حجت الاسلام محمد عبد القدوس نے اس كتاب كا ترجمہ كيا جس كے ہمراہ ايران كے رايزنی فرھنگی كے سربراہ ہاشمی كا مقالہ بھی بنگلہ ديش سے شائع ہوا ہے –
یہ كتاب ۵۶ صفحات پر مشتمل ہے اور ۱۰۰۰ كی تعداد میں دارالقرآن ٹرسٹ ڈھاكہ كی طرف سے اس سال چھپی ہے-
اس كتاب كے آخر میں كچھ احاديث كو بھی لايا گيا ہے جن میں رسول اسلام ۖ حضرت علیۜ اور اھل بيت ۜ كے مناقب آئے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha