نيويارك پوليس نے ايك مسلمان عالم كو مشير كے عنوان سے منصوب كيا ہے-

IQNA

نيويارك پوليس نے ايك مسلمان عالم كو مشير كے عنوان سے منصوب كيا ہے-

14:57 - January 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1520257
بين الاقوامی گروپ:امريكہ كے شہر نيو يارك محكمہ پوليس( اين وائی پی ڈی) نے ايك مسلم عالم كو مشير كے طور پر ملازمت دی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اے ايف پی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ نيو يارك پوليس كے ايك سنئير افسر( وی كلی) نے كہا كہ ہم نے مسجدخازی نيو يارك شہر كے امام جماعت ارھان يلاديم سے درخواست كی ہے كہ وہ اس شہر كے مسلمانوں سے رابطے كے لیے ہمارے ساتھ تعاون كریں-
انہوں نے كہا كہ ہم سابقہ سے كہیں زيادہ مسلمانوں كے ساتھ روابط بر قرار كرنے اور انہیں خدمات پيش كرنے كے لیے كوشاں ہیں-
ياد رہے كہ امريكہ میں مسلمانوں كی تعداد ۷۰ لاكھ سے ايك كروڑ كے درميان بتائی جاتی ہے جو گيارہ ستمبر كے بعد امريكی حكومت كے تحت نظر ہیں-

نظرات بینندگان
captcha