كتاب پيغمبر اعظم قرآن اور اھلبيت ۜ كی نظر میں منظر عام پر آگئی-

IQNA

كتاب پيغمبر اعظم قرآن اور اھلبيت ۜ كی نظر میں منظر عام پر آگئی-

15:18 - January 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1520725
اعزازی خبر نگار امير محسن سلطان احمدی :علمی اور ثقافتی ٹرسٹ ٫،دارالحديث ٬٬ كی طرف سے كتاب پيغمبر اعظم قرآن اور اھلبيت ۜ كی نظر میں،،جسے محمد محمدی ری شہری نے تاليف اور حميد رضا شيخی نے ترجمہ كيا ہے منظر عام پر آچكی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب سات فصلوں پر مشتمل ہے پہلی فصل میں حضرت خاتم ۖ كی نبوت كے دلائل اور دوسری فصل میں پيغمبر ۖ كی نبوت كی حكمت بيان كی گئی ہے
تيسری فصل میں خاتميت كی بحث آتی ہے اور چوتھی اور پانچویں فصل میں پيغمبر اكرمۖ كی ذمہ دارياں اور آپ كی نماياں خصوصيات كو قلمبند كيا گيا ہے –
چھٹی اور ساتویں فصل میں محمدۖ از زبان محمدۖ ،محمد از زبان علی ۜ جيسے عناوين كے تحت پيغمبرۖ كو ان كی اپنی زبانی اور علی ۜ كی زبانی بيان كيا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha