غزہ:اسرائيلی فوج نے فلسطينی كو گولی مار كر شہيد كر ديا

IQNA

غزہ:اسرائيلی فوج نے فلسطينی كو گولی مار كر شہيد كر ديا

11:28 - January 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1521691
بين الاقوامی گروپ :جنوبی غزہ كی پٹی پر اسرائيلی فوج كی فائرنگ سے ايك فلسطينی شہيد ہو گيا ۔






ايران كی قرآنی خبر رساں ايجينسی (ايكنا)نے جنگ نيوز سے نقل كيا هے كه فلسطينی سيكورٹی حكام كے مطابق اسرائيلی فوج نے دوفلسطينيوں كو گرفتار بھی كر ليا ۔اسرائيلی فوج كا كہنا ہے كہ سيكورٹی حدود كی جانب بڑھنے والے تين فلسطينيوں كو پہلے خبر دار كيا گيا جس كے بعد ايك كے ٹانگ پر گولی ماری گئی ۔فوجی ترجمان نے بتايا كہ گرفتار فلسطينيوں سے تفتيش كی جا رہی ہے۔


نظرات بینندگان
captcha