ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رپورٹ دی ہےكہ ڈاٶن لوڈ سنٹر نے مختلف مداحان اھلبيت اور ذاكرين امام حسين ۜ كے وڈيو كليپ ڈاٶن لوڈ كرنے كی سہولت فراہم كی ہے محرم كے آغاز سے اس قسم كے پروگراموں نے انٹر نیٹ پر اپنی كاركردگی تيز كر دی ہے