ايك سیٹلائیٹ ٹی وی چينل (Your Tv) كی طرف سے اسلامی مقدسات كی توہين كے خلاف مسلم تنظيم كا احتجاج-

IQNA

14:44 - January 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1522256

ايك سیٹلائیٹ ٹی وی چينل (Your Tv) كی طرف سے اسلامی مقدسات كی توہين كے خلاف مسلم تنظيم كا احتجاج-

اعزازی خبر نگار فرھاد شيدائی :اس ٹی وی چينل كی طرف سے پے در پے مقدسات اسلامی كی توہين پر برطانیہ كی ايك تنظيم جس كا نام answeranjoman ہے اس نے تمام مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ وہ اس چينل كو اپنےاحتجاجی ای ميل بھيجیں -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار نے كہاكہ your tv جو برطانیہ سے ٹيلی كاسٹ هوتا ہے اس نے اپنی فارسی نشريات میں اسلام اور اسلامی مقدسات كی اھانت كی ہے
اس چينل كو امريكہ كی طرف سے بھی حمايت حاصل ہے اور یہ اپنے تمام پرگراموں میں دين اسلام، قرآن كريم اور پيغمبر اسلام كی اھانت كرتا ہے-
تمام مسلمانوں سے اپيل كی گئی ہے كہ وہ www.ansoeranoman.com كے ذريعہ سے globe cast satellite world tv كو احتجاجی ای ميل بھجیں –

نظرات بینندگان
captcha