حرم امام رضا ۜ كے دارالقرآن كريم كی طرف سے زيارت عاشورا كے حفظ كا مقابلہ ۔

IQNA

حرم امام رضا ۜ كے دارالقرآن كريم كی طرف سے زيارت عاشورا كے حفظ كا مقابلہ ۔

12:19 - January 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1522487
حرم رضوی گروپ:حضرت سيد الشھداء كے ايام عزا ء كی مناسبت سے آستانہ قدس رضوی كے دارالقرآن كی طرف سے زيارت عاشورا كے حفظ كے مقابلے كا انعقاد كيا گيا
۰
۰
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ہر سال ان ايام غم كی مناسبت سے كئی پروگرام منعقد كیے جاتے ہیںأ
اس سال محرم میں ختم تلاوت قرآن ھدیہ حضرت امام حسينۜ زيارت وارثہ اور زيارت علقمہ كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیںأ
مذكورہ پرگراموں كے علاوہ اس سال زيارت عاشورا اور زيارت وارثہ كے حفظ كا مقابلہ بھی منعقد كيا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha