صوبہ قم كے محكمہ تعليم نے ماہرين صلاةكمیٹی كا اجلاس طلب كر ليا -

IQNA

صوبہ قم كے محكمہ تعليم نے ماہرين صلاةكمیٹی كا اجلاس طلب كر ليا -

12:44 - January 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1522504
اعزازی خبر نگار محمد لطفيان:محكمہ تعليم قم كی طرف سے آج قم میں صلاة كمیٹی كے ماہرين كی نشست منعقد ہو گی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے اعزازی خبر نگار نے قم سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں قم شہر كے مختلف علاقوں سے نمائندے شركت كریں گے اس اجلاس كا مقصد صوبہ قم كے تمام اسكولوں میں نماز كے قيام كو رواج دينا اور اس كمیٹی كی كاركردگی كا جائزہ لينا بتايا گيا ہے -
اور اسی نشست میں نماز كی طرف جوان نسل كے رجحان میں اضافے كے لیے بھی تبادلہ خيال كيا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha