ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے المحيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ عيسوی سال كے آغاز كے ساتھ ہی مسلمانوں كے نۓ سال كے شروع كو ملحوظ خاطر ركھتے ہوۓ چينی حكومت نے مسلمانوں كے احترام میں خنزير كی تصوير كو ٹيلی ويژن سے شائع كرنے پر پابندی عائد كر دی ہے-
جديد قانون كے تحت اس بات كا اعلان چين كے تمام ٹی وی چينلز پر كيا گيا –
ياد رہے كہ نۓ عيسوی سال میں خنزير كو ايك اچھی علامت كے طور پر پيش كيا گيا ہے جس پر چينی حكومت نے پابندی عائد كر دی-