انگلينڈ :برطانوی مسلمان جوانوں كی اسلامی معاشرے میں زندگی گزارنے میں رغبت –

IQNA

انگلينڈ :برطانوی مسلمان جوانوں كی اسلامی معاشرے میں زندگی گزارنے میں رغبت –

16:54 - January 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1522896
بين الاقوامی گروپ:برطانوی مسلمان جوان اسلامی آئين كے تحت زندگی بسر كرنے میں رغبت ركھتے ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ برطانوی اخبار روزنامہ ٹيليگراف سے نقل كيا ہے كہ ايك سروے كے مطابق برطانوی مسلمان قرآنی اور اسلامی قوانين كے تحت زندگی گذارنے میں دلچسپی ظاہر كی ہے ا س سروے میں ۴۰ فيصد كی تعداد ۱٦ سال سے ۲۴ سال تك كے درميان تھی جنھوں نے اسلامی قوانين كے تحت زندگی گذارنے میں تمايل ظاہر كيا ہے –
اس سروے میں ۵۸ فيصد مسلمانوں كا خيال ہے كہ دنيا میں حالیہ مشكلات غرب كی استعماری اور استكباری فكر كے باعث ہیں-

نظرات بینندگان
captcha