ايران كا اسلامی انقلاب كربلا سے الہام لے كر معرض وجود میں آيا –

IQNA

ايران كا اسلامی انقلاب كربلا سے الہام لے كر معرض وجود میں آيا –

14:46 - February 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1522982
اعزازی خبر نگار امير ترقی نژاد :صوبہ يزد كے مذھبی امور كے انچارج نے ايران كے اسلامی انقلاب كی عظمت كو حسينی عظمت كی طرح قرار ديتے ہوۓ كہا:اسلامی انقلاب كی سالگرہ كے ايام ايسے ايام ہیں كہ جن میں اسلامی انقلاب كی عظمت اور شان و شوكت كو ہر سال ٫دنيا والوں كے سامنے بھر پور طريقے سے پيش كيا جاتا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے يزد كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام والمسلمين ﴿احمد عجمين﴾نے صوبہ يزد میں اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی منتظم كمیٹی كے اجلاس میں كہا ان ايام كو بھر پور طريقہ سے منانا اسلامی انقلاب كے دشمنوں كی دھمكيوں كو ختم كر دے گا-
حجة الاسلام والمسلمين عجمين نے وضاحت كی :عاشورا كا فلسفہ ايرانی عوام كی روح میں رچ بس گيا ہے اور جو علت اس طرح كی روح ركھتی ہے وہ ناقابل شكست ہے-

نظرات بینندگان
captcha