باكو میں،، جلوہ ھای عاشورايی ،،كے نام سے ايرانی خطاطوں كے خوشخط آثار كی نمائش منعقد ہوگی-

IQNA

15:01 - February 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1522986

باكو میں،، جلوہ ھای عاشورايی ،،كے نام سے ايرانی خطاطوں كے خوشخط آثار كی نمائش منعقد ہوگی-

فن گروپ: باكو میں ايرانی خطاطوں كے خوشخط آثار كی نمائش ٫آذربائيجان كے ہنر مندوں كی شركت سے ﴿جلوہ ھای عاشورايی﴾ كے نام سے نویں محرم الحرام كو منعقد ہوئ –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق اس نمايشگاہ میں چھ ايرانی خوشنويس جواد پور صمد٫محمد باقر جعفر زادہ ٫اسفند يار اصغر خانی ٫ابراہيم زينالی ٫جمال عباس زادہ اور اكبر سيد الشھدايی كی خوشنويسی كے آثار كی نمائش لگائی گی-
جلوہ ھای عاشورايی كی خوشنويسی كی یہ نمائشگاہ رواں سال كے ۱۲ فروری تك جمہوریہ آذربائيجان كے مصوروں كی انجمن سے وابستہ وجیھہ صمداوا نامی نمائشگاہ میں منعقد ہوگی-

نظرات بینندگان
captcha