امام صادق يونيورسٹی میں جوان اور انقلابی حيثيت كے موضوع پر پہلی نشست-

IQNA

امام صادق يونيورسٹی میں جوان اور انقلابی حيثيت كے موضوع پر پہلی نشست-

12:28 - February 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1523977
اعزازی خبر نگار محسن رمضانی گل:جوان اور انقلابی حيثيت كے موضوع پر آج امام صادق يونيورسٹی میں پہلی نشست منعقد ہو گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس نششت كا اہتمام امام صادق يونيورسٹی كے تحقيقاتی شعبہ اور جوانوں كے قومی ادارہ نے كيا ہے-
اس نششت میں ڈاكٹر جاويد ٬ڈاكٹر كوشكی اور ڈاكٹر فياض كے علاوہ قومی ادارہ جوانان كے عہدہ دار شركت كریں گے-
یہ پروگرام امام صادق يونيورسٹی كے شہيد جمران ھال میں منعقد ہو رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha