اسلامی انقلاب كی سالگرہ كا خصوصی نمبر ،، رھپويان وصال ٬٬ نامی سائیٹ پر آگيا -

IQNA

14:12 - February 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1524307

اسلامی انقلاب كی سالگرہ كا خصوصی نمبر ،، رھپويان وصال ٬٬ نامی سائیٹ پر آگيا -

بلاگ گروپ:اسلامی انقلاب كی سالگرہ كا خصوصی شمارہ شيراز كی رھپويان وصال نامی سائیٹ پر نشر ہوا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ خصوصی شمارہ ٬امام خمينی ٬انقلاب اسلامی ٬انقلابی تصاوير ، انقلابی نغمے ٬كتب كا تعارف ٬زمزم ولايت اور صداۓ يار جيسے عناوين پر مشتمل ہے-
رھپويان وصال سائیٹ كی سن ۱۹۹۸ ء كو حسينہ سيد الشھداء كی تاسيس كے ساتھ شيراز میں بنياد ركھی گئی

نظرات بینندگان
captcha