نيو دھلی :اسلامی انقلاب كی سالگرہ پر سعدی انعام كے عنوان سے پروگرام كا انعقاد-

IQNA

نيو دھلی :اسلامی انقلاب كی سالگرہ پر سعدی انعام كے عنوان سے پروگرام كا انعقاد-

14:20 - February 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1524600
ادبی گروپ: ايران كے اسلامی انقلاب كی اٹھائيسویں سالگرہ كی مناسبت سے دھلی میں ايران كے خانہ فرھنگ نے سعدی انعام كے پہلے دورہ كا انعقاد كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے سازمان فرھنگ وا رتباطات كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ ايران كے اسلامی انقلاب كی اٹھائيسویں سالگرہ كی مناسبت سے دھلی میں ايران كے خانہ فرھنگ نے زبان اور ادبيات فارسی كے اساتذہ كو سعدی انعام سے نوازا –
یہ انعام دھلی میں ايران كے خانہ فرھنگ كی تاسيس كی پچاسویں سالگرہ كی مناسبت سے ديا جا رہا ہے-
سعدی انعام ٬ہندوستان كی پانچ مایہ ناز شخصيات اور اساتذہ كو اس ملك میں فارسی ادب اور زبان كی ترويج كی خاطر ديا جا رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha