كتاب (گنجی پنھان)میں قرآن و حديث كی زبان سے خداوند متعال كی معرفت كے طريقہ كی تحقيقی-تاريخئ سيريل(سلم السماء) كے نام كا انتخاب قرآن سے ہوا ہے-

IQNA

كتاب (گنجی پنھان)میں قرآن و حديث كی زبان سے خداوند متعال كی معرفت كے طريقہ كی تحقيقی-تاريخئ سيريل(سلم السماء) كے نام كا انتخاب قرآن سے ہوا ہے-

16:03 - February 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1525093
فن گروپ:تاريخی سيرئل (سلم السماء) كہ جس كا نام قرآن سے ليا گيا ہے جو اسلامی دنيا كے عظيم ايرانی عالم دين غياث الدين جمشيد كاشانی كے زندگی نامہ كے موضوع پر ہے جيسے يونيورسٹی كے استاد اور محقق نے تحرير كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مفسير ٬منجم ٬رياضی دان ٬تيموری دور كے ايرانی مسلمان دانشور اور عدد پی كے موجود كہ يورپيوں نے ان كی تحريرات كا مطالعہ كر كے نۓ نۓ انكشافات كیے
اس مولف اور مصنف نے كہا: اس نئ سيريل كے جازب نكات میں سے ايرانی فن اور ثقافت پر اعتماد كيا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha