ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ايم اے پی سے نقل كيا ہے كہ اس سال یہ انعام ادارہ اسلامی ثقافت كو تہذيبوں كے درميان گفتگو كے حوالے سے ہونے والی كوششوں كی وجہ سے ديا گيا ہے كردو اندلس ولانس ٬ويكٹوريا ٬مڈریڈ كے مغرب میں واقع آلكای ھنای كے ميئرز اور مندزپلايو كالج نے بھی اس انعام كو حاصل كيا ہوا ہے-
آرشيوال انعام ان شخصيات اور اداروں كو ديا جاتا ہے جو اسپين میں اسلامی ثقافت كو پھيلانے كی خاطر كوشش كرتے ہیں –
اس ادارہ كے بانی ٬اسپين اور تركی ہیں اور اقوام متحدہ نے بھی اس ادارہ كو قبول كيا ہے اس ادارہ كی تاسيس كا ہدف تہذيبوں كے درميان وحدت كو ايجاد كرنا ہے –آرشيوال ايك ہسپانوی ادارہ ہے جو اس ملك كی ثقافتی ميراث كی حفاظت كی خاطر تشكيل ديا گيا ہے-