صوبہ خراسان میں انتيسواں قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا-

IQNA

صوبہ خراسان میں انتيسواں قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا-

12:48 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525495
قرآنی سرگرمياں گروپ: انقلاب اسلامی كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت سے خراسان میں انتيسویں قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلے میں صوبہ خراسان كے ۲٦ شہروں سے ۴۰۰ طلباء نے شركت كی –
قرآنی مقابلے میں شريك ہونے والوں میں ۲۲۰ مرد اور ۱۸۰ خواتين شامل تھیں-

نظرات بینندگان
captcha