دمشق يونيورسٹی كے پروفيسر :صہيونسٹ عالم اسلام كے درميان اختلاف كا اصلی سبب ہیں-

IQNA

13:08 - February 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1525507

دمشق يونيورسٹی كے پروفيسر :صہيونسٹ عالم اسلام كے درميان اختلاف كا اصلی سبب ہیں-

بين الاقوامی گروپ: دمشق يونيورسٹی كے پروفيسر نے كہا كہ اسلامی ممالك میں اختلافات كا اصلی سبب صہيونسٹ ہیں –عراق میں بھی داخلی جنگ كا سرچشمہ اسرائيلی یہودی ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے دمشق يونيورسٹی كے پروفيسر جناب محمد ہشام برھانی نے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ صدر اسلام میں بھی یہودی مسلمانوں كے امور میں مداخلت كرتے تھے-
انہوں نےمزيد كہا كہ صدر اسلام میں مسلمانوں كے اتحاد و يكجہتی كو ديكھ كر ايك یہودی نے ان كے درميان زمانہ جاہليت كے اختلافات كو زندہ كر كے ان كے درميان اختلاف ايجاد كرنا چاہے ليكن پيغمبر اسلام كی كوشش سے وہ ناكام ہو گيا –پروفيسر نے كہا كہ اگر شيعہ اور سنی اپنے مشتركہ دينی عقائد كو مد نظر ركھیں تو مذھبی اختلافات سے دور رہ سكتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha