طب قرآنی ٬٬ سائٹ پر نيا طريقہ علاج-

IQNA

طب قرآنی ٬٬ سائٹ پر نيا طريقہ علاج-

12:10 - February 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1525739
بلاگ گروپ:طب قرآنی ٬٬ انٹر نیٹ سائٹ نے نيا طريقہ علاج ايجاد كيا ہے كہ جس كے ذريعہ دين اور قرآنی نكتہ نظر سے بيماری كا معالجہ كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے مطابق طب قرآنی سائٹ چھ حصوں پر مشتمل ہے-
1. طب قرآنی
2. مضامين
3. انٹر ويو
4. تقريریں
5. سوال و جواب
6. استاد كے بارے
اس سائٹ كا عنوان طب قرآنی كے علاوہ ٫٫يا من اسمہ دوا و ذكرہ شفا٬٬ ركھا گيا ہے-
اس كے پہلے صفحہ پر لكھا ہے كہ طب قرآنی كے مہمترين اور بنيادی مقاصد میں جسمانی اور روحانی امراض سے تحفظ ہے-
اس سائٹ كے سوال و جواب كے حصے میں انٹر نیٹ صارفين اپنے طبی سوالات ارسال كر سكتے ہیں اس كے علاوہ اس سائٹ سے ڈائیٹنگ كے پروگرام بھی حاصل كیے جا سكتے ہیں-
اس سائٹ كا ایڈريس WWW.TEBBEGHORANI.COM ہے

نظرات بینندگان
captcha