اسلامی كمیٹی فلسطين كے سربراہ نے كہا: اسرائيليوں كی كاركردگی اسلام كے خلاف جنگ كا اعلان ہے-

IQNA

اسلامی كمیٹی فلسطين كے سربراہ نے كہا: اسرائيليوں كی كاركردگی اسلام كے خلاف جنگ كا اعلان ہے-

17:14 - February 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1525849
بين الاقوامی گروپ: اسرائيليوں نے مسجد الاقصی كی ديواریں منہدم كر كے اسلام كے خلاف جنگ كا اعلان كر ديا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے القدس العربی سے نقل كيا ہے كہ اسلامی كمیٹی فلسطين كے سربراہ شيخ رائد صلاح نے كہا كہ اسرائيليوں كے اس جارحانہ اقدام كا ہم جواب دیں گے اور مسجد الاقصی كی اہانت كرنے والوں كو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے-
شيخ صلاح نے مزيد صہيونی غاصب حكومت كو خبردار كرتے ہوۓ كہا كہ وہ خود كو مسلمانوں كے غيظ و غصب سے دور ركھے انہوں نے عالم اسلام سے قدس شريف كی مدد كا مطالبہ كيا-

نظرات بینندگان
captcha