ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے K W X T سے نقل كيا ہے كہ بغداد كے سياسی عہدے داروں كا كہنا ہے كہ اس مسجد كے افتتاح سے شيعہ اور سنی كے درميان مزيد خوشگوار تعلقات پيدا ہو جائیں گے اس مسجد میں پہلی نماز جماعت ايك سنی عالم دين نے پڑھائی مسجد كے افتتاح كے موقع پر ايك شيعہ سياسی لیڈر جناب احمد غلابی نے كہا كہ جو اہلسنت صدر سٹی چھوڑ كر چلے گۓ تھے وہ اپنی رہائش پر واپس لوٹ آئیں-