مركز جہانی علوم اسلامی میں پيغمبر ۖ اور بعثت كے عنوان سے ايك علمی نشست كا انعقاد -

IQNA

مركز جہانی علوم اسلامی میں پيغمبر ۖ اور بعثت كے عنوان سے ايك علمی نشست كا انعقاد -

13:35 - February 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1526056
اعزازی گروپ/ حسن آزری: ماہ اسفند كی ۲۴ تاريخ كو مدرسہ عالی امام خمينی میں پيغمبر اكرم ۖ اور بعثت كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے اعزازی نمائندے كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ عالی امام خمينی رہ كے تحقيقی سنٹر كے نائب نے كہا كہ مدرسہ كے تاريخ اسلام كے ماہرين كی مدد سے اس نشست كا انعقاد كيا جاۓ گا-
جس میں بعثت پيغمبر ۖ سے متعلق ہونے والے شبھات كا جواب ديا جاۓ گا-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نشست كا اصلی محور بعثت سے قبل پيغمبر ۖ سےمتعلق نقل ہونے والی روايات پر بحث كی جاۓ گی-

نظرات بینندگان
captcha