ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں بشر كی زندگی میں وحی اور زبان حضرت موسی ۜ اور انكی رسالت٬ زبان حضرت عيسی ۜ اور ان كی رسالت٬ اسی طرح زبان پيغمبر خاتم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان كی رسالت سے متعلق بحث كی گئی ہے-