بين الاقوامی گروپ: كتاب ٫٫مكان المراة و دورھا التربوی فی منظور الاسلام ٬٬ دارالكتب العلمیہ پبلشرز كی مدد سے منظر عام پر آگئی۰
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب بيروت يونيورسٹی كے پروفيسر جناب سميرة جميل مسكی نے تحرير كی ہے جس میں آيات و احاديث كے آئينہ میں خواتين كا كردار خانوادہ كی تربيت میں بيان كيا گيا ہے-