آذربائيجان كی جمعيت دينی٫٫ جمعہ٬٬ نے مسجد الاقصی كی ديواروں كے انہدام پر غاصب صہيونی حكومت كی مذمت كی-

IQNA

آذربائيجان كی جمعيت دينی٫٫ جمعہ٬٬ نے مسجد الاقصی كی ديواروں كے انہدام پر غاصب صہيونی حكومت كی مذمت كی-

14:51 - February 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1526104
بين الاقوامی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كی غيور عوام نے اپنے پيغام میں صہيونی حكومت كی شديد مذمت كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جمعيت دينی جمعہ كے قائد جناب ايلقار ابراہيم اوغلو نے كہا :صہيونی حكومت كافی دنوں سے مسجد الاقصی كے انہدام كا منصوبہ بنا رہی تھی-
ابراہيم اوغلو نے مزيد كہا كہ مسجد الاقصی وہ مسجد ہے جہاں سے پيغمبر اسلام معراج پر گۓ ہیں لہذا یہ مكان ہر مسلمان كے لیے مقدس ہے اس كی ديواروں كو منہدم كرنا امت اسلامیہ كے قلب كو جريحہ دار كرنا ہے-
ابراہيم اوغلو نے كہا كہ امت اسلامیہ خواب غفلت سے بيدار ہو جائے اور صہيونی حكومت سے اپنے مقدسات كا دفاع كرے-
نظرات بینندگان
captcha